جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 109،بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد پر مقدمہ درج

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

جھنگ(این این آئی)این اے 109 میں بیلٹ باکس چھیننے پر 25 افراد کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرلیا۔جھنگ پولیس کے مطابق مقدمے میں انسداد دہشت گردی اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ پریزائیڈنگ افسر پولنگ اسٹیشن 313 شبیر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔10 لاکھ سے زائد آبادی والے این اے 109 جھنگ 2 میں 449 پولنگ اسٹیشن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…