جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جھنگ، پولنگ اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا دھاوا، بیلٹ باکس اٹھا کر فرار

datetime 8  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ( این این آئی)نامعلوم افراد جھنگ کے صوبائی حلقہ پی پی 127کے پولنگ اسٹیشن پر دھاوا بول کر بیلٹ باکس اٹھا کر فرار ہوگئے۔جھنگ میں پولنگ کے دوران مسلح افراد نے پولنگ سٹیشن پر دھاوا بولا اور وہاں موجود بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے جبکہ مسلح افراد کی جانب سے پریذائیڈنگ آفیسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہنگامے کی اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر اور پولیس کی بھاری نفری پولنگ اسٹیشن پر پہنچ گئی۔پریذائیڈنگ آفیسر نے بتایا کہ آزاد امیدوار کی پارٹی کے سپورٹر بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے ہیں اور باکس میں 500سے زائد ووٹ کی پرچیاں موجود تھیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…