پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

قید بامشقت کے قیدی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی نواز شریف والی سزا مل گئی

datetime 7  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)قید بامشقت کے قیدی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف والی سزا مل گئی۔جیل حکام کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی بھی جیل میں اپنے کمرے ( بیرک )کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کا خیال رکھیں گے۔عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد جیل سپرنٹنڈنٹ نے سزا پر عملدرامد کیلئے احکامات جاری کردیئے۔

آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق سکیورٹی وجوہات کو مدنظررکھتے ہوئے اپنے ہی کمرے کی تزئین وآرائش وصفائی ستھرائی کی سزا دی گئی ہے۔کوئی دوسری سزا دینے سے سکیورٹی ایشوز بن سکتے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو بھی کوٹ لکھپت جیل میں اپنی ہی بیرک کی صفائی کا کام دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…