ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چمن،حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ، محفوظ رہے

datetime 7  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چمن (این این آئی)چمن میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم حافظ حمداللّٰہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر میزائی اڈہ کے مقام پر فائرنگ کی گئی، حافظ حمداللّٰہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان میں دہشتگردی کے 2 واقعات ہوئے جس میں 26 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…