منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد( این این آئی) توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ منتقلی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں بشری بی بی کی جانب سے بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31جنوری کا نوٹیفیکیشن کالعدم قراردینے کی استدعا کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 31جنوری کو احتساب عدالت کی جانب سے توشہ خانہ رنفرنس میں 14سال قید کی سزا دیئے جانے کے بعد بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائشگاہ کو سب جیل قراردیدیا گیا اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو سخت سکیورٹی میں بنی گالا منتقل کر دیا گیا ۔سابق خاتون اول بشری بی بی کیلئے بنی گالا کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیااورجیل عملہ بھی بنی گالا تعینات کر کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…