منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

datetime 6  فروری‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پی ایس 85کے سابق امیدوار ایاز علی سیال نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر اور پی ایس 110کلفٹن ڈیفنس کے علاقے کے امیدوار سید نجی عالم سے خصوصی ملاقات کی اور ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی ۔

اس موقع پر ایاز علی سیال نے کہا کہ پیپلز پارٹی میرا پرانا گھر ہے ہمارے گھر کے بڑے بزرگوں نے پیپلز پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں آج مجھے ایسا محسوس ہورہا کہ میں ایک بار پھر اپنے پرانے میں آگیا ہوں ملاقات کے موقع پرپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حاجی عزیز کوریجو سمیت کارکنان کی ایک بڑی تعداد مووجود تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…