کراچی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی والوں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، شہر میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نئی مغربی لہر یکم فروری سے بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، کراچی میں جمعہ کی شب کو بونداباندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 3 اور 4 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔اس کے علاوہ سندھ کے اندرون شہر جامشورو، دادو، لاڑکانہ اور دیگر علاقوں میں 2 سے 3 فروری کو بارش متوقع ہے۔
ہفتے اور اتوار کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































