منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات: کے پی پولیس نے سکیورٹی کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی

datetime 1  فروری‬‮  2024 |

پشاور(ای این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے عام انتخابات کی سکیورٹی کے حوالے سے ایپ تیار کرلی۔ایک انٹرویومیں ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق نے بتایا کہ الیکشن کے حوالے سے موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے سی پی او ، ڈی پی او، آر پی او آفس میں انتخابات کے روز تمام مانیٹرنگ ہو گی۔

عرفان طارق نے کہا کہ ایپ میں پورے صوبے کی میپنگ مکمل کرلی گئی ہے، ایپ میں ایمرجنسی الرٹ، گو آن لائن، نوٹیفکیشن الرٹ اور صحت سہولتوں سمیت مختلف فیچرز شامل ہیں،اس کے علاوہ ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر بھی شامل ہے، صوبے کے 137 ہاٹ اسپاٹ پر پولیس اہلکارباڈی کیم استعمال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…