جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

datetime 25  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 25سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان ، راولپنڈی اور گوجرانوالا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی۔پنجاب کے میدانی علاقے جنوری کے آخری ہفتے بھی دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔ مری اور گردونواح بارش اور برف باری متوقع ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری میں سیاحوں کی سہولیات کے لئے 13فسیلیٹیشن سنٹرز قائم کیے گئے ہیں ۔ بارشوں کے سلسلے سے وبائی امراض میں کمی ہو گی ۔سیاحوں سے گزارش ہے کہ سفر سے پہلے موسم کی صورتحال کا جائزہ لیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…