اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست ،معروف سابق بھارتی کرکٹر اور وزیراعلیٰ پنجاب بھارتی نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق نوجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پور پہنچے،کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پر سابق کرکٹر کا استقبال کیا، سدھو نے کرتار پور بابا گرو نانک کی سمادھی پر ماتھا ٹیکا ،اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔
بانی پی ٹی آئی کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟



















































