منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کا ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

ملتان (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن)کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔کارکنوں سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت اور ہم مل کر ملکی معیشت کو بہتر کریں گے، عوام سے کہتا ہوں اچھے لوگوں کو ووٹ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…