جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عام انتخابات ،تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہونگی

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لئے 8فروری 2024کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8دن کے لئے بند ہوں گے ۔

چار فروری کو اتوار، پانچ فروری کو کشمیر ڈے جبکہ چھ سے دس فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گے ۔ گیارہ فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح8چھٹیوں کو بعد 12فروری کو اسکول کالجز اور یونیرسٹیز کھلیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…