جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شادی کا جھانسہ دے کر 3 سال تک لڑکی کا ریپ کرنے والا باپ، بیٹا گرفتار

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کا ریپ کرنے والے باپ اور بیٹے کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں حماد خان اور اس کا والد رزاق خان شامل ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم حماد خان شادی کا جھانسہ دے کر متاثرہ لڑکی کو اپنے گھر لے گیا جہاں ملزم اور اس کے والد نے 3 سال تک اْس کا ریپ کیا۔ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ ملزمان نے بچے کی ولادت کے بعد لڑکی کو بچے سمیت گھرسے نکال دیا، ملزم حماد نے بچے کا نام یونین کونسل میں رجسٹرڈ نہیں کرایا اور نہ ہی نکاح کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…