جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ پرسیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پرپابندی عائد

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب حکومت نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں سرکاری سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔بتایا گیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ پر یہ پابندی اساتذہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بعض سیاسی جماعتوں کی حمایت میں آواز اٹھانے پر لگائی گئی ہے۔

پابندی کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کسی سیاسی ریلی اور جلسے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ایسے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…