منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بجلی بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف

datetime 20  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کے بلوں پر گزشتہ تین سالوں میں اربوں روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی بلوں پر عائد ٹیکسز حکومت کیلئے آمدن کا بڑا ذریعہ بن گئے،گزشتہ تین سال کے دوران اس مد میں 1410ارب روپے ٹیکس وصولی کی گئی۔دستاویز کے مطابق دو سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح دو گنا ہوگئی، 2021میں بجلی صارفین سے 345ارب سے زائد ٹیکس وصولیاں کی گئیں۔2022میں اس مد میں 461ارب اور 2023میں 603ارب روپے سے زائد ٹیکسز لیے گئے۔

دستاویزات کے مطابق ٹیکس وصولی بجلی کی اصل قیمت کے علاوہ ہے۔پی ٹی وی فیس کی مد میں 25ارب 70کروڑ،انکم ٹیکس کی مد میں 180ارب سے زائد وصولیاں ہوئیں،صارفین نے اضافی ٹیکس کی مد میں 89ارب 69کروڑ روپے ادا کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…