منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نےمسلم لیگ (ن) کی وکٹ اڑا دی

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی شیخوپورہ سے وکٹ گرا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے افتخار احمد بھنگو نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کو خیر بادکہہ دیا، انہوں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا، افتخار احمد نے پی ٹی آئی امیدوار ارشد محمود منڈیا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ ضمنی انتخابات میں حاجی افتحار بھنگو مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو ئے تھے تاہم مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے حاجی افتخار بھنگو کو اس مرتبہ ٹکٹ جاری نہیں کیا جس پر انہوں نے پارٹی ہی چھوڑ دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…