پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

(‏ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں (ن) لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا،سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔

نجی ٹی وی ” کے مطابق عائشہ رجب بلوچ نے(ن )لیگ کی جانب سےٹکٹ نہ ملنے پر این اے 97 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا ،عائشہ رجب بلوچ کے بیٹے روشان رجب نے الیکشن سے دستبرداری اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…