منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری، بلے کا نشان غائب

datetime 12  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشانات کی مکمل فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرستیں ریٹرننگ افسران کو بھجوا دیں، سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کیلئے الگ الگ فہرستیں جاری کی گئی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے لئے 145 انتخابی نشان مخصوص، بلا کا نشان انتخابی فہرست میں موجود نہیں، آزاد امیدواروں کے لئے 177 انتخابی نشان بھی فہرست میں مخصوص کر دئیے گئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 329 انتخابی نشانوں کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھیج دی گئی، امیدواروں کو کل انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…