لکی مروت(این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 2 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ 4 روز پہلے کا معلوم ہوتا ہے۔پولیس نے بتایا کہ تمام لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو نورنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔قتل کی اس واردات کے محرکات کا پتہ چلانے کے لیے پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































