منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

نہم و دہم جماعت کا ایک پیپر کم کرنے کا فیصلہ

datetime 9  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پنجاب بورڈ کمیٹی چیئرمین نے نہم و دہم جماعت کا ایک پیپر کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کا نہم اور دہم جماعت میں الگ الگ پیر نہیں ہوگا، نہم جماعت میں اسلامیات کا سو نمبر کا پرچہ ہوگا، جبکہ دہم جماعت میں مطالعہ پاکستان کا سو نمبر کا امتحان ہوگا۔ فیصلے کا اطلاق 2025 میں نویں جماعت سے ہوگا۔کنٹرولر امتحانات لاہور تعلیمی بورڈ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کو مراسلہ بھجوا دیا، آئندہ سال سے مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کی کتابیں نئے فیصلے کے مطابق تیار کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…