کوٹری (این این آئی)کوٹری میں سکندر آباد کالونی میں واقع گھر سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔کرائے کے گھر میں رہائش پذیر 35 سالہ الطاف غوری، 34 سالہ اہلیہ اور 8 سالہ بیٹے عادل کی لاشیں پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیں۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، جائے وقوع سے آلہ قتل برآمد کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ۔
مکان سے میاں، بیوی اور بیٹے کی گردن کٹی لاشیں برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































