جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردیئے تاہم اس کا اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں سرکاری ونجی اسکولوں کے اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی۔اس حوالے سے سیکریٹری تعلیم سندھ شیریں مصطفی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا ہے کہ اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کا اطلاق کراچی کے سرکاری،نجی اسکولوں پرنہیں ہوگا ، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کیسوا سندھ کے دیگرعلاقوں میں اسکول 9 بجیکھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…