منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹائون میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گھر میں گھس کر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے،خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،فائرنگ کی وجوہات کے متعلق تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…