ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پتوکی ،اوباش کی شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی ،مقدمہ درج

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

پتوکی(این این آئی) پتوکی اوباش ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان لڑکی سے زیادتی کی اور ویڈیو فلم بنالی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ پرانی منڈی پتوکی کی رہائشی عطیہ کی 20سالہ بھانجی رانی عرف چندہ کو اوباش ملزم وقار نے شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کی اور ویڈیو فلم بنائی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ۔

ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں کو بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنادی گئی ہے اور واقع کی شفاف تحقیقات کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…