جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو گولیاں مار دیں، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

datetime 9  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کراچی میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو شدید زخمی کر دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔فائرنگ کا واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون کے گھر میں پیش آیا جہاں ہمسایوں نے فائرنگ کی آواز سن کر پولیس کو اطلاع دی تو بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، موقع واردات پر پولیس کو خاتون خون میں لپ پت ملی جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

کرائم سین یونٹ کی جانب سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد پولیس نے شک کی بنا پر متاثرہ خاتون کے شوہر عتیق کو حراست میں لے لیا جسے مزید تحقیقات کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…