جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2023 |

حافظ آباد ( این این آئی) تین صدیاں دیکھنے والی پاکستان کی معمر ترین خاتون دائی محمد بی بی 135برس کی عمر میں حافظ آباد کے نواحی گائوں شوریٰ چٹھہ میں انتقال کر گئی ۔

مرحومہ دائی محمد بی بی کی بڑی بیٹی کی عمر 90برس کے قریب ہے جبکہ پوتے ، پوتیوں ، پڑپوتے ، پڑپوتیوں ، نواسے ،نواسیوں، پڑنواسے ، پڑنواسیوں اور ان کی اولاد کی تعداد 100کے قریب ہے ۔ مرحومہ دائی کا کام کرتی تھی ۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شوریٰ چٹھہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…