منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

ویزے کے بغیر لاہور پہنچنے والے فرانسیسی مسافر کو ائیرپورٹ انتظامیہ نے واپسی کی راہ دکھا دی

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )امیگریشن حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ویزے کے بغیر لاہور پہنچنے والے فرانسیسی مسافر کو ڈی پورٹ کر دیا ، 77پاکستانیوں کو ترکی اور دبئی سے ڈی پورٹ کر دیاگیا ۔بتایاگیا ہے کہ

فرانسیسی مسافر امارات ایئر کی پرواز 624 سے دبئی سے لاہور پہنچا ،ویزہ نہ ہونے پر حکام نے اگلی پرواز 625 پر دبئی ڈی پورٹ کر دیا۔علاوہ ازیں ڈی پورٹ ہونے والے77 پاکستانی بھی لاہور پہنچے۔ ترکش ایئر کی پرواز 714 پر استنبول سے 73 ڈی پورٹ پاکستانی لاہور پہنچے ،تمام پاکستانیوں نے غیر قانونی راستوں سے یورپ داخلے کی کوشش کی جنہیں بارڈر فورسز نے مختلف کارروائیوں میں پکڑ کر ڈی پورٹ کر دیا۔ دبئی سے بے دخل چار پاکستانی امارات ایئر کی پرواز 624 سے لاہور پہنچے ۔امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…