ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

سال ہا سال سے تعطل کا شکار سروس اسٹیٹیوٹس جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(پ ر)محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق گورنر پنجاب نے پنجاب کی مزید 3 یونیورسٹیوں کے سروس قوانین، شرائط اور ضوابط کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ندیم محبوب کا کہنا تھا کہ منظور ہونے والی سروس ریگولیشنز میں یونیورسٹی آف گجرات، ہوم اکنامکس یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف چکوال شامل ہیں۔

منظور شدہ سروس اسٹیٹیوٹس میں بھرتیوں، تعیناتیوں، پروموشن اور ڈیپوٹیشن کے حوالے سے تفصیلات درج ہیں۔ قوائد و ضوابط کی منظوری سے یونورسٹیوں کے انتظامی امور میں درپیش مسائل فوری حل ہوسکیں گے۔ یونیورسٹی آف چکوال، کوہسار یونورسٹی اور بابا گورو نانک یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلرز بھی تعینات کئے جاچکے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…