بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات، طلبہ اور والدین کے لئے انتہائی اہم خبر

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال میٹرک کا پریکٹیکل امتحان نہیں لیا جائے گا،پریکٹیکل امتحانات نہ لینے کے باوجود پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ پریکٹیکل کی 25 لاکھ کاپیاں چھاپنے پر باضد، پریکٹیکل امتحان کے لئے کاپیاں پبلش کرنے پر 30 کروڑ روپے لاگت آئے گی،

کاپیوں کی پرنٹنگ کے لئے 30 کروڑ روپے محکمہ فنانس ادا کرے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی بورڈزکے تحت رواں سال میٹرک کاپریکٹیکل امتحان نہیں لیا جائے گا،پریکٹیکل امتحان نہ لینے کا اعلان آئی بی سی سی نے نومبر 2020 میں کردیا تھا،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ پریکٹیکل کاپیاں چھاپنے پرباضد ہے،پریکٹیکل امتحان کے لئے کاپیاں پبلش کرنے پر30 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کاپیوں کی پرنٹنگ کے لئے 30 کروڑ روپے محکمہ فنانس ادا کرے گا،30کروڑ روپے کی لاگت سے 25 لاکھ کاپیاں پبلش کی جائیں گی،پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے تحت ہرسال15 لاکھ سے زائد طلبا امتحان دیتے ہیں، اساتذہ کاکہناتھا کہ ردی میں کاپیاں صرف 3 لاکھ روپے میں فروخت ہوں گی،پریکٹیکل کی کاپیوں کی پرنٹنگ فوری روکی جائے، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ کاپیوں کی پرنٹنگ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی منظوری سے کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…