رات کو سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے کو ٹریفک کیلئے کئی مقامات پر بند کر دیا گیا

27  دسمبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان موٹر وے کے حوالے سے بتایا کہ موٹروے ایم ٹو

کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک، موٹروے ایم تھری کو لاہور ننکانہ صاحب تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ قومی شاہراہ پر بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا یہ سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے درجہ حرارت میں مزید کمی کا بھی امکان ہے۔ لاہور کے کئی حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں گہری دھند چھائی ہے۔ دھند کی شدت کے باعث شہر میں لوگوں کے معمولات زندگی اور فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…