جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹرسائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا، موٹر سائیکلوں کے پرزوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) متوسط اورغریب طبقے پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، موٹرسائیکلوں کے پرزے100 فیصد تک مہنگے ہو گئے۔شہریوں کیلئے 70 سی سی موٹر سائیکل رکھنا بھی مشکل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے باعث عام آدمی کی سواری

بھی اس کی دسترس سے باہر ہونے لگی، 70 سی سی موٹرسائیکل کاچین گراری سیٹ 600 روپے سے 900،رنگ پسٹن 450 سے 650 روپے کے ہو گئے،100 روپے والی کلچ پلیٹس 150 سے تجاوز کرگئیں،بریک شو 100 سے 150، ٹائر ٹیوب800 سے 1300، ہیڈ لائٹ شیشہ100 سے 200،بیک لائٹ 100 سے 200،اشارے 50 سے 100، بریک پیڈل60 سے 120،گیئر لیور 70 سے 140،کک سٹارٹر 120 سے 200 روپے کا ہو گیا۔ اس ضمن میں شہریوں نے بتایاکہ سستی سواری بھی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔آل پاکستان موٹرسائیکل سپیئرپارٹس امپورٹرزاینڈڈیلرزایسوسی ایشن کے ذرائع کے بتایاکہ پرزوں کی قیمتیں مہنگی ہونے سے کاروبارمتاثر ہو گیاہے۔حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…