جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جعلی اکائونٹس کیس کے بعد ایک اور میگا سکینڈل تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)جعلی اکاؤنٹس کیس کے بعد ایک اور میگا سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے بینکوں کے 160مشتبہ اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ ایف آئی اے کی جا نب سے

کراچی میں مختلف بینکوں کے 160جعلی اور مشتبہ اکاؤنٹس کاسراغ لگایا گیا ہے، مذکورہ اکاؤنٹس سے ابتدائی طور پر 22ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن پکڑی گئیں۔ وزارت داخلہ کی اجازت سے کراچی میں 160اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے انکوائری رجسٹر کرلی گئی، کارپوریٹ سرکل میں 10سے زائد افسران پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔جعلی اور مشتبہ اکاونٹس سے ابتدائی طور پر 22ارب سے زائد کی ٹرانزیکشن پکڑی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات کے پہلے مرحلے میں بینکوں سے ریکارڈ حاصل کرلیا گیا، جن اکاونٹس کا سراغ لگایا گیا وہ جعلی ناموں پر کھلوائے گئے تھے، بھیجی اور وصول رقم مزید جن اکاونٹس میں منتقل ہوئیں،ان کی جانچ شروع کردی گئی ہے جس اہم پیشرفت ممکن ہے۔ 160اکاؤنٹس کی تفصیل مختلف عالمی اداروں نے حکومت کو فراہم کی تھیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…