ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سکول بند ہیں تو یہ الائونس کیوں دیں حکومت نے اساتذہ پر بجلیاں گرادیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کرونا وائرس کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے پانچ لاکھ اساتذہ کو کنوینس الائونس نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کے

ذرائع کے کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سکولوں کی بندش سے اساتذہ کی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ جس سے محکمے کو کروڑوں روپے ماہانہ کی بجٹ ہوگی۔ محکمے کا یہ بھی کہنا ہےجب اساتذہ سکول نہیں آئیں گے انہیں کروڑوں روپے ماہانہ کنوینس الائونس کیوں دیا جائے جبکہ مختلف اساتذہ تنظیموں نے کنوینس الائونس کی کٹوتی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ تنظیموں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران تمام سکولوں کے انچارج روزانہ سکول آئیں گے جبکہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کو ہفتے کے دو روز سکول آنے کا پابند کیا ہے تو ایسے حالات میں اساتذہ کے کنوینس الائونس کی کٹوتی سمجھ سے بالا تر ہے وہ اپنا حق چھیننے نہیں دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…