جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

ایک تھانے کو ایک کروڑ 4 لاکھ روپے کا بجلی بل موصول

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لیسکو نے تھانہ نولکھا کو 1کروڑ 4 لاکھ روپے مالیت کا بجلی کا بل بھیج دیا ہے۔ بل وصول کرتے ہی تھانہ نولکھا کے پولیس افسران ہواس باختہ ہوگئے اور انہوں نے بل کے بارے میں فوری طور پر اعلیٰ پولیس حکام کو آگاہ کیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تھانہ نولکھا کے بھیجے گئے ایک ماہ کے بجلی کے بل میں 74 لاکھ روپے

بقایا جات اور 29 لاکھ روپے ایک ماہ کرنٹ بل ظاہر کیا گیا ہے لیسکو نے تھانہ نولکھا کو بل جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 نومبر جاری کی ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر مقرر تاریخ تک بل جمع نہ کروایا گیا تو نہ صرف تھانے کی بجلی کا کنکشن منقطع کردیا جائے بلکہ تھانے کو بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا۔ (شعیب عزیز)‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…