جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جعلسازی  4 سرکاری افسران کی بیگمات کو سزائیں سنا دی گئیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020 |

حیدرآباد(این این آئی) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بد عنوانی پر مزید 4 سرکاری افسران کی بیگمات کو جرم ثابت ہوجانے پر سزائیں سنا دی گئیں۔سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 9 کی عدالت نے ایف آئی اے کے تحت درج سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کے کیس میں نامزد مسما شکیلہ میر جت کو

جرم ثابت ہوجانے پر تا برخاست عدالت قید اور 8 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزمہ کے خلاف 3ستمبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اسی عدالت نے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور فراڈ کیس میں نامزد مسما نورجہاں کو بھی جرم ثابت ہوجانے پر تابرخاست عدالت قید اور8 ہزار روپے جرمانے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…