جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سینئر رہنما سے متعدد پارٹیوں نے رابطہ کر لیا شمولیت کا جلد امکان ،پی ٹی آئی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوستہ محمد (آ ن لائن ) پاکستا ن تحر یک انصاف کے سینئر رہنماء و سابق صو بائی سینئر نائب صدر گو دھا خان ہجوانی پی ٹی آ ئی سے مایوس جلد پارٹی چھو ڑنے کا اعلان کریں گے مجھے مر کزی قیادت سے کو ئی گلہ شکوہ نہیں صو بائی قیادت سے ما یوس ہو ں ان خیا لا ت کا اظہار

انہوں نے (آ ن لائن ) سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ مر کزی قیادت نے مجھے پارٹی ٹکٹ دی لیکن وہ ٹکٹ صو بائی قیادت نے واپس کی مخصو ص نشست پر میری اہلیہ کا نام تھا لیکن وہ نشست مجھے نہیں دیا گیا آ ج تک ڈھا ئی سالہ گور نمنٹ نے صوبائی صدر نے پو چھا تک نہیں اوستہ محمدمیں پاکستان تحر یک انصاف کو فعا ل اور مضبوط کرنے کردار میرا رہا لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آ ج تک میں اپنے کارکنوں اور ورکروں کو کچھ بھی تر قیاتی کامو ں کے حوالے سے ان کی مدد نہیں کر سکا ایک سوال کے جواب میں میر گودھا خان ہجوانی نے کہا کہ فلحال میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان تو نہیں کررہا لیکن جلد یہ فیصلہ بھی کردوں گا اور اپنے دوستوں کے باہمی مشاورت کے بعد کوئی نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کروںگا شمولیت کے حوالے سے متعد پارٹیا ں میر ے ساتھ را بطے میں ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…