جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ مہنگائی، پاکستان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)ادارہ برائے پائیدار ترقی کی جانب سے مہنگائی کے تقابلی جائزہ کے اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے۔ادارہ برائے پائیدار ترقی کی جانب سے مہنگائی کے تقابلی

جائزہ کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 9 فیصد ہے، بھارت میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 7.34 فیصد ہے، بنگلا دیش میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 5.97 فیصد ہے۔ سری لنکا میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 4.1 فیصد ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں آٹے کی فی کلو قیمت 68 پاکستانی روپیہ ہے، بھارت میں آٹے کی فی کلو قیمت 28 بھارتی روپیہ ہے، بنگلا دیش میں قیمت 41 ٹکا ہے، سری لنکا میں آٹے کی فی کلو قیمت 93 لنکن روپیہ ہے۔اعدادوشمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں پیاز کا ریٹ 80 روپیہ ہے، بھارت میں پیاز کا ریٹ 50 بھارتی روپیہ ہے، بنگلا دیش میں پیاز کا ریٹ 40 ٹکا ہے، سری لنکا میں پیاز کا ریٹ 150 لنکن روپیہ ہے۔ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چینی کا ریٹ 105 روپیہ ہے، بھارتی میں چینی کا ریٹ 55 بھارتی روپیہ ہے، بنگلا دیش میں چینی کا ریٹ 70 ٹکا فی کلو ہے، سری لنکا میں چینی کا ریٹ 85 لنکن روپیہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…