جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

صوبے میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے، بے احتیاطی کی کوئی گنجائش نہیں:عثمان بزدار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (پ ر ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کی صورتحال کو سختی سے مانیٹر کیا جارہا ہے – بے احتیاطی کی کوئی گنجائش نہیں۔کورونا مریضوں اور اموات کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے -انہوں نے کہا کہ کورونا کی

دوسری لہر کو روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل ضروری ہے۔کورونا کے کیسوں میں اضافہ روکنے کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔شہری گھروں سے باہر نکلتے وقت ماسک لازمی پہنیں کیونکہ سماجی فاصلوں کو برقرار رکھنے میں ہی تحفظ ہے-انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 24 گھنٹے میں 176 نئے کیس سامنے آئے -صوبے میں ایکٹو مریضوں کی تعداد 2346 ہوگئی ہے۔گزشتہ روز9386 کورونا ٹیسٹ کئے گئے -24 گھنٹے میں کوروناوائرس کی وجہ سے 9 مریض جاں بحق ہو ئے- پنجاب میں 14 لاکھ 83 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جبکہ97271 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…