ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

ٹک ٹاک بندش 4 صفحات پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری  فیصلہ جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ٹک ٹاک بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا تین صفحات پر تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی درخواست پر بھی پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیا ۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے   کہ کیوں نا کیس کے حتمی فیصلے تک

پی ٹی اے کا فیصلہ معطل کردیا جائے، عدالت کو بتایا گیا پی ٹی اے نے پابندی لگاتے وقت عدالتی ہدایات کو بھی نظر انداز کیا۔ عدالت نے تحریری فیصلے میں یہ بھی لکھا کہ وکیل درخواست گزار کی مطابق پی ٹی اے نے اسی عدالت کے دو فیصلوں کی خلاف ورزی کی ہے پی ٹی اے بتائے اس خلاف ورزی پر اسکے خلاف کارروائی کیوں نہ کی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…