ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد شمار ہو! کوئی مولانا صاحب کو یاد دلائے، سینئر صحافی کامران خان نے کونسی بات یاد کروا دی؟ فضل الرحمان پرتنقیدکے نشتر برسا دیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ ” بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد شمار ہو! کوئی مولانا صاحب کو یاد دلائے ،یہ وہی پارلیمنٹ ہے جس سے آپ نے ذاتی طور پر صدر پاکستان منتخب ہونے کے لئے ووٹ مانگا تھا ۔ تفصیلات کے سینئر صحافی وی اینکر پرسن نے

مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد شمار ہو! کوئی مولانا صاحب کو یاد دلائے یہ وہی پارلیمنٹ ہے جس سے آپ نے ذاتی طور پر صدر پاکستان منتخب ہونے کے لئے ووٹ مانگا تھا اسی پارلیمنٹ سے وفاداری کی قسم پی ایم ایل پی پی پی ڈھائی سال سے اس کی شان بڑھا رہے ہیں تقاریر کرہے ہیں قوانین بنا رہے ہیں۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…