ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کا قافلہ کتنے گھنٹے لاہور کی حدود میں موجود رہا؟ لیٹ ہونے کی حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں گوجرانوالہ میں منعقدہ جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہونے کارکنوں کا قافلہ تقریباً سوا5 گھنٹے تک لاہور کی حدود میں رہا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کارکنوں کے ہمراہ تقریباً پونے تین بجے روانہ ہوئیں اور گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کا قافلہ 8بجے کے قریب لاہور کی حدود سے باہر نکلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…