جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

جیل میں بیٹھے شہباز شریف نے مریم نواز کیلئے کیا چیز بھیج دی ؟ مریم نواز نے خود بتا دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اورپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اپنے سکیورٹی گارڈز اور گاڑیاں مریم نواز کے لئے بھجوا دیں۔یہ بات مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتائی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جیل میں بھی میری فکر ہے۔ انشا اللہ آپ بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔

جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا جوتا ٹوٹ گیا۔ کیپٹن (ر) محمد صفدر ریلی کے آغاز پر مریم نواز کی گاڑی چلا رہے تھے لیکن بعد ازاں وہ راستے کو کلیئر کرانے کے لئے گاڑی سے نیچے اتر گئے اور گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ پیدل چلتے رہے، اسی دوران ان کا جوتا بھی ٹوٹ گیا۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…