ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے گوجرانوالہ شہر کو قلعہ میں تبدیل کر دیا،حیران کن دعویٰ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گوجرانوالہ شہر کو قلعہ میں تبدیل کر دیا،حیران کن دعویٰ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حکومت نے گوجرانوالہ شہر کو قلعہ میں تبدیل کر دیا ہے- اپنے بیان میں انہوں نے

کہاکہ جناح سٹیڈیم جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے تاہم مہنگائی سے ستائے عوام کا راستہ کنٹینر نہیں روک سکتے۔ انہوںنے کہاکہ گوجرانوالہ کا جلسہ کپتان اور اسکی ٹیم کو پویلین واپس بھیجنے میں اھم کردار ادا کرے گا-



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…