ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید ختم، وزیراعظم کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت کا آئندہ 15 دنوں کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ،اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی قیمتوں میں کمی کی سمری مسترد کر دی گئی، وزیراعظم عمران خان نے قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دے دی، وزیراعظم عمران خان نے وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو پٹرول اور

ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں کمی کر کے قیمتیں کم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ پٹرول کی قیمت پر فی لیٹر27 روپے سے زائد، مٹی کی فی لیٹر قیمت پر 11 روپے سے زائد جبکہ ڈیزل پر 30 روپے لیوی عائد ہے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…