ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈی جے بٹ اب (ن) لیگ کے کارکنوں کا لہو گرمائیں گے کتنا معاوضہ طلب کیا؟ ابتدائی بات چیت طے پا گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) ڈی جے بٹ اب مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا لہو گرمائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی میڈیا ٹیم نے ڈی جے بٹ سے جلسوں کے لئے بات چیت کر لی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) او رڈی جے بٹ کے درمیان ابتدائی بات چیت طے پا گئی ہے ۔

ڈی جے بٹ نے خدمات دینے کے لئے لاکھوں میں معاوضہ طلب کیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف کے جلسوں سے شہرت حاصل کی تھی لیکن بعد ازاں معاوضے کی ادائیگی کے معاملے پر ان کی تحریک انصاف سے اختلافات بھی سامنے آئے تھے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…