کراچی(این این آئی)سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ناسازی طبیعت کی وجہ سے اتوار کی شام نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق آصف علی زرداری کو ناسازی طبیعت کی وجہ سے نجی اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں طبی عملہ ان کا میڈیکل چیک اپ کررہا ہے جبکہ ضروری طبی ٹیسٹ بھی کیے جارہے ہیں۔
آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ،ہسپتال منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
چین کا پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کا اعلان
-
پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
-
ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید پر گوشت پیکنگ کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی





































