بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب اسمبلی کے ڈی جی کرپشن الزامات پر معطل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن )پنجاب اسمبلی کے ڈی جی عنایت اللہ لک کو کرپشن کے الزامات پر معطل کر دیا گیا۔سیکریٹری پنجاب اسمبلی نے عنایت اللہ لک کی معطلی کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عنایت اللہ لک پر نئی بھرتیوں کے

سلسلے میں کرپشن کے الزامات ہیں جن کی تحقیقات کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ لک نے اپنے بیٹے کو گریڈ 17 میں بھرتی کیا، تحقیقات کی جائیں گی کہ آیا ان کا بیٹا میرٹ پر بھرتی ہوا یا پھر خلاف ضابطہ بھرتی ہوئی ۔#

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…