جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

”جب تم ایسے لباس پہنو گی تو ایسا ہی ہوگا ،آپ چوسنی یا فیڈر لیکر نہیں آئیں کہ آپکو پتہ نہیں” آبروریز ی کے کیسزبارے سوالات پوچھنے پر باریش شخص آگ بگولہ، اینکر نے اسے اسلام کا ٹھیکیدار کہا تو اس نے موبائل کیمرہ نکال کر کیا دھمکیاں دیں؟پڑھئے تفصیلات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام کی میزبان فروا وحید نے ملک بھر میں آبروریزی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر عوام کی رائے جاننے کیلئے ایک سروے کیا، پروگرام کے ابتدا پر ہی ان کا سامنا ایک باریش شخص سے ہوا.

فروا وحید نے جب یہ سوال ان کے سامنے رکھا تو وہ شخص بھڑک اٹھا اور کہا جیسے آپ نے کپڑے پہن رکھے ہیں ، ایسے واقعات تو رونما ہونگے ہی ، کالجز ، یونیورسٹیوں میں لڑکیوں نے سکرٹس پہن رکھی ہیں ، ایسے واقعات کی ذمہ دار لڑکیاں خود ہیں ، آپ چوسنی یا فیڈر لیکر تو نہیں آئی کہ آپ کو کچھ پتہ ہی نہیں ، ٹی وی ڈراموں میں کیا کچھ دکھایا جارہا ہے ،فروا وحید نے جب اس شخص سے سوال کیا کہ اس اڑھائی سالہ بچی کا کیا قصور ہے جس کی آبروریزی کی گئی تو وہ شخص آئیں بائیں شائیں کرنا لگا اور تھوڑی دور جا کر فروا وحید کی ویڈیو بنانا شروع کردی اور مختلف دھمکیاں دینا شروع کردیں اور کہا کہ ایسے ہی پروگرام کرنے آجاتی ہو، اس موقع پر موجود لوگوں نے دونوں کے درمیان پیچ بچائو کرایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…