سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکیڈمیز میں پڑھانے پر پابندی، انتہائی اہم فیصلہ

11  اکتوبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پہلے ہی بچوں کا بہت تعلیمی نقصان ہوچکا ہے، سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہئیں، تعلیمی نقصان پورا کرنے کیلئے انصاف اکیڈمی متعارف

کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔قائد اکیڈمی ترقی وتعلیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اکیڈمیز کلچر کے خاتمے کیلئے انصاف اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ۔ انوہںنے کہا کہ انصاف اکیڈمیز کے قیام سے بچے گھر بیٹھے لیکچرز اور ٹیسٹ دے سکیں گے۔والدین پر فیسوں کا دبا ئوکم کرنے کیلئے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اکیڈمیز میں پڑھانے پر پابندی بارے غور کر رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ سموگ اور موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہئیںتاہم فیصلہ صورتحال کو دیکھ کریں گے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت اپوزیشن اپنی کرپشن اور چوری چھپانے کیلئے اکھٹی ہوئی ہے، صرف چور ڈاکو ہی احتجاج اور جلسوں کی بات کر رہے ہیں، پہلے انہوں نے ملک کو لوٹا اور اب یہ ملک بچانے کی بات کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…