منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

3 دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار بڑا اضافہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)ایل پی جی کی قیمت میں دوسرا اضافہ،ایل پی جی گیس5 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر میں 60 روپے اور کمرشل 200روپے مہنگا۔تین دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں ٹوٹل 10 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 120روپے اور کمرشل سلنڈرمیں 400 روپے

کا اضافہ ہوا۔ JJVL (جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ) جون سے بند ہے۔پراجیکٹ بند ہونے سے روینیو کو سالانہ چار ارب کا نقصان۔ ایس ایس جی سی اربوں روپے کے خسارہ میں ہے۔عاصم افتخار (ڈائریکٹر انٹلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن، ان لینڈ ریونیو، کراچی)کے بے بنیاد الزامات کی وجہ سے تفتان باڈر سے درآمد رکنے سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ اور آئندہ دنوں میں قیمتوں میں مزیداضافے کا خدشہ۔ہم ٹیکس اداکرتے ہیں تو اسمگل کیوں کرینگے۔حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ اس معاملے کی جان پڑتال کی جائے اور ایل پی جی پر لگے ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے تاکہ غریب عوام کو سستی گیس مہیا کی جا سکے۔اگر اس معاملے کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ایل پی جی کا شارٹ فال متوقع ہے جس میں قیمتیں آسمان سے باتیں کریں گی۔ غیرمعیاری سلنڈر فروخت کرنے والے ہمارے ساتھ نہیں۔ 1999 سے اب تک کوئی بڑی ڈسکوری نہیں ہوئی۔سی این جی اسٹیشن لگاکر باپ کا مال سمجھ کر اڑایا گیا، 90 لاکھ کیوبک فٹ گیس ختم ہوگئی، ایک سی این جی اسٹیشن ساٹھ گھروں کی گیس ایک گھنٹے میں کھا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…